کراچی : پاکستان کی معروف ادکارہ عتیقہ اوڈھو باون برس کی ہو گئیں ان کی 52ویں سالگرہ 12فروری بدھ کومنائی جائے گی ۔
اس سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران سالگرہ کا کیک کاٹا جائے گا۔اداکارہ عتیقہ اوڈھو 12فروری 1968ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں انہوں نے پی ٹی وی سے اپنے فنی کیرئیر کا آغازانور مقصود کی معروف ٹی وی سیریز ستارہ اور مہر النساء سے کیا۔
مزید پڑھیں: حسد ایک بد ترین بیماری ،انسان کو اندر سے کھوکھلا کردیتی ہے ،اداکارہ ریشم