پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ کا آخری روز

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ کا آخری روز
پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ کا آخری روز

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے انڈور سکول میں ٹریننگ کی۔

کل دوپہر 3 بجے پاکستان انڈر 19 ٹیم کے چار کھلاڑی پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ میں میڈیا مکس زون میں حصہ لیں گے۔

ہفتے کے روز روانگی سے قبل کپتان سعد بیگ دوپہر 12 بجے قذافی اسٹیڈیم کے پریس کانفرنس ہال فاراینڈ بلڈنگ میں پریس کانفرنس کریں گے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل

پاکستان انڈر 19 ٹیم چھ جنوری کی رات لاہور سے براستہ دبئی جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہوگی۔

Related Posts