پاکستان انڈر 19کی بنگلہ دیش کو شکست، سیمی میں رسائی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان انڈر 19کی بنگلہ دیش کو شکست، سیمی میں رسائی
پاکستان انڈر 19کی بنگلہ دیش کو شکست، سیمی میں رسائی

پاکستان انڈر 19نے بنگلہ دیش کو 5رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

پاکستان ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 155رنز 40.4اوورز میں بنائے، سب سے زیادہ رنز عرفات منہاس نے 34، شہانزیب خان26، شمائل حسین اور علی اسوند نے 19-19 رنز اسکور کئے۔

156رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 150 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، عبید شاہ نے 10اوورز میں 44 رنز دے کر 5وکٹیں حاصل کیں، جبکہ علی رضا نے 10اوورز میں 44رنز دے کر 3وکٹیں حاصل کیں۔

یاد رہے کہ سپر سکس کے اس گروپ میں انڈیا اور پاکستان نے انڈر19ورلڈ کپ 2024کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنالی ہے۔

Related Posts