کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کارجحان برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس123.78پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ41ہزار786پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے کا اثر پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی نظر آیا اور اسٹاک مارکیٹ میں 339پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
تاہم مارکیٹ کے اختتام تک منفی اثر میں کمی دیکھنے میں آئی اور100انڈیکس میں کل کے مقابلے123.8پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیا گیا اور انڈیکس 41ہزار786پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ میں پرویز مشرف کی سزا کے باعث مندی ، 339 پوائنٹس کی کمی