کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز (جمعرات) کے دوران مندی کی صورتحال دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس میں 635 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آج کاروباری روز کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 635 پوائنٹس کم ہوا،کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 43731 پوائنٹس رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج مں آج کیپٹلائزیشن 110 ارب کم ہوئی،کاروبار کی بندش پرکیپٹلائزیشن 7499 ارب روپے ہے۔
مزید پڑھیں: گیس بندش سے صنعتیں بند ہورہی ہیں، شرح سود 7فیصد کیا جائے، عبدالرشید