پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 254 پوائنٹس کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PSX witnesses bloodbath as KSE-100 loses 6000 points
(فوٹو؛فائل)

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ دن کے آغاز میں 100 انڈیکس 122,891 پوائنٹس تک پہنچا تاہم دن کے اختتام پر 254 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 121,971 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دن کے دوران 202,410,080 حصص کا کاروبار ہوا، جبکہ گزشتہ دن کے مقابلے میں حصص کی مالیت 15.891 ارب روپے رہی جو کہ گزشتہ دن کے 25.750 ارب روپے سے کم ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 81.79 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 122,225 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Related Posts