دس ارب کی چوری پر پاکستان اسٹیلز کو تفتیش کا سامنا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان اسٹیل مل کو 10 ارب کی چوری کے معاملے پر نوٹس بھیج دیا۔

پاکستان اسٹیل ملز میں دس ارب روپے مالیت کے مواد کی چوری کے معاملے پر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا، تحقیقات کیلئے دو انکوائری رجسٹرڈ کر کے ڈیٹا جمع کرنا شروع کردیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے اسٹیل ملز کو مراسلہ ارسال کیا گیا، جس کے مطابق یکم جنوری 2018 تک تعینات رہنے والے ملازمین کے کوائف طلب کئے گئے ہیں۔

ایف آئی نے سکیورٹی، سپروائزر اسٹوریج سمیت دیگر اسٹاف کا ڈیٹا بھی مانگ لیا، اسٹیل مل کے خلاف درخواست گزار کا ریکارڈ بھی قلمبند کرنے، شواہد جمع کرنے کے بعد تمام متعلقہ افسران کو طلب کیا جائے گا۔

Related Posts