اسلام آباد: پاکستان عالمی سیاحتی انڈیکس میں 6 درجے کی ترقی کے بعد 83ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ بین الاقوامی اقتصادی فورم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ پوزیشن سیاحتی مقامات کی بنیاد پر دی گئی۔
تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کو عالمی سیاحتی انڈیکس کے 2021 کے ایڈیشن میں دنیا بھر کے 117 ممالک میں سے 2019 کی 89ویں پوزیشن کے مقابلے میں 83ویں نمبر پر رکھا گیا ہے جوسیاحتی شعبے کی تعمیر و ترقی کیلئے اہم پیشرفت ہے۔
چین پاکستان کو 2.5 بلین ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا