کراچی: پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں ٹارگٹ کو نشانہ بنانے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا جس پر نیول چیف نے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے ائیر ڈیفنس یونٹ نے زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائلز کو فائر کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ تقریب میں چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی بھی شریک ہوئے۔
پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
ملکی دفاع میں پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا معترف ہوں، شیخ رشید