پاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا
پاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔

اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران چھ روزہ کیمپ کے پہلے روزشریک نہیں۔

یہ تمام کھلاڑی آج شام کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ کھلاڑی کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات اور کوچز کی نگرانی میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی، عباس آفریدی، فخر زمان، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان آج کیمپ کا حصہ ہیں۔

فاسٹ بولر محمد حسنین بھی کیمپ میں شامل ہیں۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض آج کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن دیکھ رہے ہیں۔

ٹیسٹ سیریز میں حارث رؤف کو ہونا چاہئے تھا، شاہد آفریدی

اضافی کھلاڑیوں میں شامل احمد شہزاد، کامران غلام، محمد حارث، سجاد علی جونیئر اور شہاب خان بھی کیمپ کا حصہ ہیں۔

Related Posts