ریاض: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سعودی وزارت خارجہ پہنچے تو سعودی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ سعودی عرب کے سینئر حکام نے ان کا خیرمقدم کیا ۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرہ مسلسل129ویں روز بھی جاری رہا