اسلام آباد: پاکستان نے مالی سال (2021-22) کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران مختلف ممالک میں ٹرانسپورٹ سروسز فراہم کرکے 50 کروڑ 80 لاکھ 15 ہزار ڈالر کمائے ہیں۔
پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے رپورٹ کیا کہ مالی سال (2020-21) کی اسی مدت کے دوران خدمات کی فراہمی کے ذریعے کمائے گئے 400.940 ملین ڈالر کے مقابلے میں برآمدات میں 26.71 فیصد اضافہ ہوا۔
نسٹ دنیا کی200بہترین یونیورسٹیوں میں شامل