راولپنڈی :پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب فلائٹ تجربہ کیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ درست کرنا تھا۔
پاکستان کا شاہین تھری میزائل کا تجربہ
آئی ایس پی آر کے مطابق تجربہ کا مقصد ڈیزائن اور تکنیکی تبدیلیوں کو پرکھنا تھا— Shahid Abbasi (@ShahidAbbasiPak) April 9, 2022
پاaک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق شاہین تھری بلیسٹک میزائل کی رینج 2450 کلومیٹر ہے۔
مزید پڑھیں:شمالی کوریا نے لانگ رینج میزائل کے تجربے کی تصدیق کردی