پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائیاں، چھالیہ،انڈین گٹکا برآمداور تارکین وطن گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Man arrested for raping stepdaughters in Islamabad

کراچی : پاکستان کوسٹ گارڈز نے وندر(بلوچستان) کے قریب واقع ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ مزدا ٹرک سے سبزی میں چھپائی گئی2,670 کلو گرام چھالیہ اور ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں انڈین گٹکا برآ مد کر لیا۔

پکڑی جانے والی چھالیہ اورانڈین گٹکا کی مالیت تقریبا 6.3 ملین روپے کے لگ بھگ ہے ۔جبکہ ایک اور کاروائی میں شاہ جہان چیک پوسٹ (گوادر) پر10تارکین وطن گرفتارکیے۔

مزید پڑھیں : پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی،73کلو گرا م اعلی کوالٹی کی چرس ،چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد

یہ تمام پاکستانی شہری ہیں اورغیر قانونی طور پربیرون ملک جانیکی کوشش کر رہے تھے۔ابتدائی تفتیش کے بعدتمام تارکین وطن کو FIA کے حوالے کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے ۔ پاکستان کوسٹ گارڈز ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔

Related Posts