پاک فوج کی بلوچستان کے علاقے کیچ میں کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

zia-1-1
غزہ: بھارت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام؟
zia-1
پانچ صہیونی انتہاپسندوں میں پھنسا ٹرمپ (دوسرا حصہ)
zia-1
پانچ صہیونی انتہاپسندوں میں پھنسا ٹرمپ (پہلا حصہ)

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاک فوج کی بلوچستان کے علاقے کیچ میں کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کی بلوچستان کے علاقے کیچ میں کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج نے بلوچستان کے علاقے کیچ میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو واصل جہنم کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کیخلاف خفیہ معلومات پر کارروائی کی۔ ہلاک ہونے والے دہشتگرد شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور مواصلاتی آلات بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: عالمی مالیاتی ادارے قرضوں کی واپسی میں نرمی کے اقدام میں حصہ لیں، وزیر اعظم

Related Posts