قومی ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی، پاک آسٹریلیا کرکٹ مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے بسمہ معروف کی زیرِ قیادت پاکستانی ویمن ٹیم کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے میچز کے شیڈول کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم آئندہ برس جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔
پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو وائٹ واش کردیا