افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان بھی ثالث بننے کو تیار ہے، روس

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان بھی ثالث بننے کو تیار ہے، روس
افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان بھی ثالث بننے کو تیار ہے، روس

ماسکو:روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہاہے کہ روس، چین، امریکا اور پاکستان، افغانستان میں تنازع کے حل کے لیے ثالث کا کردار ادا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سرگئی لاروف نے کہا کہ ہم افغان سرزمین میں امن و استحکام کے قیام لیے پرعزم ہیں تاکہ وہاں سے خطے کو کوئی خطرہ نہ ہو۔

انہوں نے یہ بھی کیا کہ روس، افغان مہاجرین کے وسطی ایشیا، سابق سویت یونین خطے، میں داخلے کے خیال کی مخالفت کرتا ہے جو روس اور افغانستان کے درمیان واقع ہے جبکہ افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی کی بھی مخالفت کرتے ہیں۔

انہوں نے ہنگری کے دورے میں بریفنگ کے دوران کا کہا کہ اگر آپ سوچتے ہیں کہ وسطی ایشیا یا کہیں بھی کوئی ملک ہدف بننے میں دلچسپی رکھتا ہے تاکہ امریکی ان کی خواہشات پوری کریں۔

مزید پڑھیں: افغانستان سے 70 ہزار سے زائدغیرملکیوں کا انخلاء، عالمی بینک کی امداد معطل

انہوں نے کہا کہ مجھے واقعی شک ہے کہ کوئی ایسا کرنا چاہتا ہے۔روس، وسطی ایشیا کے سابق سویت ممالک سے قریبی تعلق رکھتا ہے اور اس خطے کو اپنی دلچسپی کا محور سمجھتا ہے۔

Related Posts