کابل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کے6جنگجو ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کابل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کے6جنگجو ہلاک
کابل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کے6جنگجو ہلاک

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی جس میں داعش کے 6 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کابل میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات داعش کے خلاف آپریشن کیا تھا، ہلاک داعش جنگجو گزشتہ ہفتوں میں کابل میں دو بڑے حملوں میں ملوث تھے۔

طالبان حکام کے مطابق داعش کے خلاف آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار بھی ہلاک ہوا۔

مزید پڑھیں:میکسیکو سے اُڑان بھرنے والا طیارہ کوسٹاریکا کے قریب لاپتہ

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کابل میں 30ستمبر کو کاج انسٹیٹیوٹ پر حملے میں 53 افراد ہلاک ہوئے تھے۔اس کے علاوہ کابل میں 23 ستمبر کو وزیر اکبر خان مسجد پر حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوئے تھے۔

Related Posts