ایک تولہ سونا 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے کا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Gold price hits record high of Rs350,000 per tola in Pakistan
FILE PHOTO

عالمی صرافہ بازار میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قدر میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی دیکھے گئے جہاں ایک تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوگیا۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی دیکھی گئی جس کے بعد ایک تولہ سونا 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔

سونے کے تاجروں کی تنطیم نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 840 روپے ہے۔

یاد رہے کہ آج عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 18 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 325 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے ۔

Related Posts