اوگرا نے جنوری کے لئے ایل این جی کی قیمتیں مقرر کردیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اوگرا نے جنوری کے لئے ایل این جی کی قیمتیں مقرر کردیں
اوگرا نے جنوری کے لئے ایل این جی کی قیمتیں مقرر کردیں

اوگرا نے جنوری کے لئے ایل این جی کی قیمتیں مقرر کردیں ، سوئی نادرن کے لئے ایل این جی 1.13 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کے لئے ایل این جی 1.21 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کردی گئی،اوگرا نے جنوری کے لئے ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 13.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی 14.24 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

دسمبر میں سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 14.81 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی ،دسمبر میں سوئی سدرن کیلئے قیمت ایل این جی 15.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے نافذ العمل ہو گا۔

Related Posts