آن لائن تعلیم کی فراہمی میں مدد کی پیشکش پر وفاقی حکومت کا مثبت جواب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آن لائن تعلیم کی فراہمی میں مدد کی پیشکش پر وفاقی حکومت کا مثبت جواب
آن لائن تعلیم کی فراہمی میں مدد کی پیشکش پر وفاقی حکومت کا مثبت جواب

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آن لائن تعلیم کی فراہمی میں نجی ادارے کی طرف سے مدد کی پیشکش کا مثبت جواب دیا ہے۔

سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کانسیپٹ لرننگ نامی نجی ادارے نے وفاقی حکومت کو پیشکش کی کہ ہم وزارتِ تعلیم کو تعلیمی چینل / آن لائن تعلیم کی فراہمی میں مدد دے سکتے ہیں۔

نجی  ادارے نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے پاس چھٹی کلاس سے انٹر تک ڈیجیٹل مواد موجود ہے جبکہ ہماری بہترین صلاحیتیں فزکس، کیمسٹری، ریاضی، حیاتیات اور انگریزی کے علوم میں ہے۔

ادارے کی پیشکش کا مثبت جواب دیتے ہوئے وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ وزارتِ تعلیم کے جوائنٹ سیکریٹری عمیر جاوید پاک سیکریٹریٹ اسلام آباد میں موجود ہیں۔ ان  سے براہِ راست رابطہ کیجئے۔ 

Related Posts