اب گاڑیاں پہیوں کی بجائے ٹانگوں پر چلیں گی، نئی مشین متعارف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Now cars will run on legs instead of wheels

ینگون: جنوبی کوریا نے گاڑیوں کو دشوار گزار راستوں سے گزارنے کیلئے ایک ایسی مشین متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے اب گاڑیاں پہیوں کی بجائے ٹانگوں پر چلیں گی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسی ایجادات اور مصنوعات کی تیاری کے حوالے سے مشہورجنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے ایسی مشین متعارف کرائی ہے جو گاڑیوں کو ٹانگوں پر بھی چلنے میں مدد فراہم کرے گی۔

گاڑیوں کو ٹانگوں پر چلنے میں مدد فراہم کرنے والی مشین متعارف اس مشین کو ٹائیگر کا نام دیا گیا ہے، جو اونچے نیچے دشوار گزار راستوں پر چلنے کے کام آئے گی،کمپنی کے مطابق یہ مشین زیادہ وزنی نہیں ہے، اسے ڈرون کی مدد سے اٹھا کر دشوار گزار علاقوں میں پہنچایا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار افغانستان سے بھی کم ہوگئی، رپورٹ

جرمنی میں فرانہافر انسٹی ٹیوٹ نے ہائیڈروجن گیس سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے ٹوتھ پیسٹ جیسا سرمئی ’’پاور پیسٹ‘‘ ایجاد کرلیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ روایتی لیتھیم بیٹری کے مقابلے میں دس گنا زیادہ توانائی ذخیرہ کرسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ہائیڈروجن اور آکسیجن کے آپس میں ملنے سے پانی بنتا ہے اور توانائی خارج ہوتی ہے جسے بجلی میں تبدیل کرکے مختلف کام لیے جاسکتے ہیں۔

Related Posts