پی ڈی ایم ہی نہیں، ن اور پی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔ شیخ رشید

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا۔ شیخ رشید
ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا۔ شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ہی نہیں، ن اور پی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اور اسے grill کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ہی نہیں، ن اور پی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد سانپ بلوں سے باہر آگئے، 1600 سے زائد افراد سانپوں کے ڈسنے سے زخمی

ٹوئٹر پیغام میں عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ جو سیلابی ریلے سے بچ گئے ہیں وہ وبائی ریلے میں پھنس گئے۔ سندھ میں پی پی پی کے وزرا کا استقبال جوتوں سےہورہا ہے، نہ باہر سے امداد آئی، نہ اندرسے پیشرفت ہوئی۔عمران خان بہانہ تھا، اپنے کیسز ختم کرانا تھا۔

Related Posts