نورا فتیحی کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں میں مقبول ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نورا فتیحی کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں میں مقبول ہوگیا
نورا فتیحی کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں میں مقبول ہوگیا

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کے نئے فوٹو شوٹ کو اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسر نورا فتیحی کا حالیہ فوٹو شوٹ تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈانسر نورا فتیحی نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

بالی ووڈ ڈانسر نے حالیہ ڈانس ویڈیو میں ایک الگ ہی اسٹائل اپنایا ہے، جس کی تصاویر انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں، جس میں ڈانسر نے گولڈن رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فتیحی کی خوبصورتی کی سوشل میڈیا صارفین بہت تعریف کر رہے ہیں، دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ترک اداکارہ ہاندے ارسل کی شرمناک تصاویر وائرل

یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آؤٹ فٹ نورا فتیحی کو ان کا خوبصورتی سے استعمال کرنا آتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کے چاہنے والوں کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں۔

Related Posts