تحریک انصاف کی صنم جاوید اور حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تحریک انصاف کی صنم جاوید اور حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد
تحریک انصاف کی صنم جاوید اور حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور: ایپلیٹ ٹریبیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر اور سوشل میڈیا کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ۔

ریٹرننگ افسر کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے عدالت نے این اے 129 سے حماد اظہر کی اپیل خارج کر دی۔

اسی طرح، لاہور ہائیکورٹ کے ایپلیٹ ٹریبیونل نے صنم جاوید کے حلقہ این اے 119 اور 120 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کیں۔

نیب افسران پر اجتماعی جنسی زیادتی کا الزام

یاد رہے کہ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے این اے 119 اور 120 سے کاغذات جمع کروائے تھے۔ انہوں نے مریم نواز کے مقابلے میں بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Related Posts