کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،فردوس عاشق اعوان

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

طالبان وفد کی آمد عالمی امن کے لیے پاکستان کے اہم کردار کا ثبوت ہے۔فردوس عاشق اعوان
طالبان وفد کی آمد عالمی امن کے لیے پاکستان کے اہم کردار کا ثبوت ہے۔فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ونشریا ت ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا۔

اینکرز اپنے شو میں سب کچھ پر بحث کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا۔

اینکرز اپنے شو میں سب کچھ پر بحث کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پیمرا کی جاری کی گئی ایڈوائزری پہلے سے موجود ضابطہ اخلاق کا اعادہ ہے۔

میڈیا کے موجودہ ضابطہ اخلاق کے تحت عدالتوں میں زیر بحث کیسز پر بات نہیں کی جاسکتی۔

Related Posts