نمرہ خان انسٹا گرام پر مداحوں کو زندگی کا فلسفہ سمجھانے میں مصروف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نمرہ خان انسٹا گرام پر مداحوں کو زندگی کا فلسفہ سمجھانے میں مصروف
نمرہ خان انسٹا گرام پر مداحوں کو زندگی کا فلسفہ سمجھانے میں مصروف

پاکستانی ڈراموں کی مشہور و معروف اداکارہ نمرہ خان  نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر مداحوں کو زندگی کا فلسفہ سمجھانا شروع کردیا ہے۔

فوٹو شیئرنگ کے اہم پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نمرہ خان نے کہا کہ زندگی بے حد سادہ ہوتی ہے لیکن ہم لوگ ہی اسے پیچیدہ بنانے پر اصرار کرتے ہیں۔

شیئر کی گئی تصویر میں نمرہ خان بنیلیا کے ایک لباس میں ہنستی ہوئی دکھائی دیتی ہیں جو زندگی کا فلسفہ سمجھانے کا ان کا انوکھا انداز محسوس ہوتا ہے۔ 

https://www.instagram.com/p/CAFih6SAacZ/

Related Posts