شوہر سے طلاق کی خبریں، اب مزید وضاحتیں نہیں دے سکتی، صنم جنگ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شوہر سے طلاق کی خبریں، اب مزید وضاحتیں نہیں دے سکتی، صنم جنگ
شوہر سے طلاق کی خبریں، اب مزید وضاحتیں نہیں دے سکتی، صنم جنگ

کراچی: معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ صنم جنگ کاکہنا ہے کہ شوہر قسام جعفری سے طلاق کی خبروں پر وضاحتیں دیتے ہوئے اب ان کی ہمت ختم جواب دے چکی ہے۔

ایک صارف نے اداکارہ صنم جنگ سے انسٹاگرام پر شوہر سید عبدالقسام جعفری کے ساتھ ان کے تعلقات کے حوالے سے سوال پوچھا کہ وہ اپنے شوہر سے اتنا دور کیوں رہتی ہیں، اور ان کے شوہر 3 ماہ کے بعد آئے ہیں۔

صارف نے مزید لکھا کہ کیا اداکارہ صنم جنگ کو نہیں لگتا کہ ان کے اپنے شوہر سے دور رہنے سے ان کی بیٹی پر اثر پڑے گا۔

صارف کے سوال پر ایک اور انسٹا صارف نے وضاحت دیتے ہوئے لکھا کہ صنم جنگ کی شوہر سے دور رہنے کی وجہ یہ ہے کہ وہ پائلٹ ہیں۔

مزید پڑھیں: یاسر حسین اور اقراء عزیز کے پانچ ماہ کے بیٹے نے انسٹاگرام جوائن کر لیا

صنم جنگ نے وضاحت دینے والے صارف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ وضاحت دینے کے لیے شکریہ، کیونکہ ان کی تو ہمت ختم ہوگئی ہے۔

Related Posts