ولنگٹن: یوکرین پر فوجی چڑھائی اور تنازعے کے باعث نیوزی لینڈ نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے یوکرین پر حملے کے باعث روسی تاجروں کو پابندیاں بھگتنی پڑیں گی۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ روس کے 100 ارب پتی تاجروں کو سفری پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔
یوکرین میں نو فلائی زون سے تیسری عالمی جنگ شروع ہوجائیگی۔امریکی سینیٹر