امریکی جوڑے نے بے حیائی کی تمام حدیں پار کردیں، پارک میں نازیبا حرکت کی ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

New York couple crosses all limits openly in a park, video goes viral

امریکا میں ایک نوجوان جوڑا نیو یارک کے سٹی پارک میں بچوں اور بڑی تعداد میں لوگوں کی موجودگی کے باوجود پارک میں کمبل کے اندر جنسی عمل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

ان دونوں کو ایک کلپ میں پکڑا گیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، جس میں جوڑے کو کمبل کے نیچے نازیبا حرکت کرتے ہوئے دکھایا گیا، اور ان کے آس پاس کے لوگوں نے اس عجیب و غریب حرکت کو دیکھا۔

اس کلپ نے آن لائن غم و غصے کو جنم دیا، بہت سے لوگوں نے جوڑے کے رویے پر سوال اٹھائے اور اپنے آس پاس کے بچوں کے لیے تشویش کا اظہار کیا۔

 

یہ جوڑا آن لائن NYC blanket coupleکے نام سے مشہور ہوا اور کچھ صفحات نے دونوں کی تصویر بھی شیئر کی۔

امریکا میں عوامی مقامات پر جنسی تعلقات، بے حیائی، غیر مہذب حرکات یا یہاں تک کہ غیر اخلاقی طرز عمل کے الزامات کئی بار سامنے آتے رہے ہیں۔

امریکا کی مختلف ریاستوں میں جنسی سرگرمیوں کے حوالے سے قوانین موجود ہیں، کچھ ریاستی قوانین واضح طور پر عوامی جنسی سرگرمیوں کو جرم قرار دیتے ہیں تاہم اس کے باوجود امریکی ریاستوں میں اکثر سرعام بے حیائی کے مناظر دیکھنے میں آتے ہیں۔

Related Posts