کمشنر کراچی نے شہر قائد میں پھل، سبزیوں، مرغی، انڈے، کھجور سمیت تمام خوردنی اشیا کے ریٹس جاری کردیے ہیں، کمشنر آفس نے کسی بھی شکایت کی صورت میں شہریوں کو کمپلین نمبرز بھی دیئے ہیں، شہری 1299 یا واٹس ایپ نمبر 03160111712پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔
کراچی کے شہریوں کیلئے اشیاء کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔
برائلر مرغی (زندہ) فارم گیٹ : 400روپے فی کلو
برائلر مرغی (زندہ) تھوک : 412 روپے فی کلو
برائلر مرغی کا گوشت (بغیر کلیجی پوٹا): 650 روپے فی کلو
انڈہ فارمی کم از کم 58 گرام فی درجن: 250 روپے
انڈہ فارمی کم از کم وزن 58 گرام تھوک بھاؤ: 256 روپے فی درجن
انڈہ فارمی کم از کم وزن 58گرام، پرچون بھاؤ: 264 روپے فی درجن
آلو سموسہ ، 60 گرام،: درجہ اوّل: فی سموسہ 35 روپے
آلو سموسہ ، 60 گرام،: درجہ دوم : فی سموسہ 30روپے
قیمہ سموسہ ، 35گرام،: درجہ اوّل: فی سموسہ 35روپے
قیمہ سموسہ ، 35گرام،: درجہ دوم : فی سموسہ 30روپے
مکس پکوڑہ درجہ اوّل: 600 روپے فی کلو
مکس پکوڑہ درجہ دوم: 500روپے فی کلو
آلو درجہ اول: 46 روپے فی کلو
آلو درجہ دوم 29 روپے فی کلو
پیاز بڑی 58 روپے فی کلو
پیاز چھوڑی 40 روپے فی کلو
پھول گوبھی درجہ اول : 23روپے فی کلو
پھول گوبھی درجہ دوم 17 روپے فی کلو
لوکی گول 35 روپے فی کلو
توری درجہ اول 104 روپے فی کلو
بینگن گول 17 روپے فی کلو
کیلا درجہ اول 148 روپے فی کلو
ناریل فی دانہ 345 روپے
سیب گولڈن درجہ اول 219 روپے فی کلو
گریپ فروٹ درجہ اول: 35 روپے فی دانہ
انگور گول 230 روپے فی کلو
کیوی فی ڈبہ 546 روپے
موسمی درجہ اول فی درجن 161 روپے
تربوز دھاری دار 81 روپے فی کلو
کھجور ایرانی 633روپےفی کلو
کینو درجہ اول :381روپے فی درجن
بیر : 91روپے فی کلو
گرما 115روپے فی کلو