ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ میں دی 60 کے نام سے نیا فارمیٹ متعارف کرادیا گیا۔ شائقین کو اب کرکٹ کے میدان میں ایک نئی طرز کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے 10ویں سیزن سے پہلے دی سکسٹی کے نام سے ایک ٹی 10 ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس طرح کا ایونٹ ہر 3 ماہ بعد منعقد کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: