تیل وگیس کی تلاش، پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:پاکستانی پٹرولیم کمپنی (ماڑی پیٹرولیم) نے سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے ہیں، جن سے مقامی گیس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

پاکستان کے لئے تیل اور گیس کے شعبے سے اچھی خبر یہ ہے کہ سندھ سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

جعلی یہودی کالونی، نائن الیون ماڈل، حماس نے حملے کی پلاننگ کیسے کی؟

ماڑی پیٹرولیم کے مطابق کمپنی تیل وگیس کی تلاش کیلئے 1016میٹر گہرا کنواں کھودا، جس کے بعد سندھ کے غازیج ٹو کنویں سے11.1 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت کی ہے۔

ترجمان ماڑی پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ گیس کے نئے ذخائر کی دریافت سے مقامی گیس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

Related Posts