ماہرہ خان لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے ماڈرن بننے کا ڈرامہ کرتی ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماہرہ خان لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے ماڈرن بننے کا ڈرامہ کرتی ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
ماہرہ خان لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے ماڈرن بننے کا ڈرامہ کرتی ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان کو ایک حالیہ انٹرویو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

حال ہی میں فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ کے حوالے سے ماہرہ خان نے ایک انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے پنجابی بولنے کے اپنے تجربات کے حوالے سے بات کی۔

انہوں نے کہا کہ فلم پنجابی زبان میں ہے اور انھیں فلم کی شوٹنگ کے دوران پنجابی بولنے میں بہت زیادہ مشکل ہوئی کیونکہ اس کا تلفظ بہت الگ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

فیروز خان کو کن شرائط پر بچوں سے ملنے کی اجازت دی گئی ہے؟ جانئے

ماہرہ خان کے اس انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان ماڈرن بننے کیلئے جان بوجھ کر بچوں جیسی حرکتیں ہیں، اُن میں سے کچھ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر انھیں پنجابی بولنی نہیں آتی تھی تو انھیں کاسٹ کیوں کیا گیا۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Criticism on Mahira Khan's Statement About Difficulty Speaking Punjabi

Criticism on Mahira Khan's Statement About Difficulty Speaking Punjabi

Related Posts