دی کشمیر فائلز کی آسکر کیلئے نامزدگی، سوشل میڈیا صارفین کا ملاجلا ردعمل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کی متنازع فلم دی کشمیر فائلز کو آسکر 2023 کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

اس خبر کے پوسٹ ہونے کے بعد صارفین کا ٹوئٹر پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے، کچھ کی جانب سے فلم کی ٹیم کو مبارکباد دی جارہی ہے اور کچھ ایسے بھی ہیں جو کہ فلم کے آسکر کیلئے نامزد ہونے پر ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کےمطابق فلم کو محض نامزد کرنا تو ٹھیک ہے لیکن اس کو ایوارڈ دینا دیگر فلموں کے ساتھ ناانصافی ہوگی، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں: