اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ کے تاحیات اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے رابطہ کیا ہے جس کے دوران قومی اسمبلی تحلیل نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے پر مشاورت کی۔
مذاکرات کیلئے جانے والا علماء وفد کابل پہنچ گیا