پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
ایشیاء کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت میچ 28 اگست کو ہوگا