نیٹو کے وزرائے دفاع کا اجلاس، شام میں ترک فوجی آپریشن پر تنقید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹو کے وزرائے دفاع کا اجلاس، شام میں ترک فوجی آپریشن پر تنقید
نیٹو کے وزرائے دفاع کا اجلاس، شام میں ترک فوجی آپریشن پر تنقید

برسلز: مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے وزرائے دفاع نے ترکی کے شمالی شام میں شروع کیے گئے فوجی آپریشن پر تنقید کی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شروع ہونے والے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شمالی شام کے کردوں کے خلاف ترک فوجی آپریشن کو غیر معمولی فوقیت حاصل رہی۔

یہ بھی پڑھیں: شام کے تیل کو ایران اور داعش کے قبضے سے بچانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، گراہم

دفاعی اتحاد کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے ترک فوجی ایکشن پر ہونے والی گفتگو کو کھلی اور فرینک قرار دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزرا میں اتفاق رہا کہ داعش کے خلاف فوجی کارروائیوں میں متحد رہنا ضروری ہے۔

شمالی شام میں سکیورٹی زون کے قیام کی جرمن تجویز کو نیٹو اجلاس کے پہلے دن زیادہ پذیرائی حاصل نہیں ہوئی۔

Related Posts