اسلام آباد: وزیر اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے اپوزیشن کےمطالبے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔
حال ہی میں تحریکِ عدم اعتماد پر اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق بیان دینے والے اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی اجلاس 25 مارچ کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔
انتظامات مکمل، وزیر اعظم مالاکنڈ میں عوامی جلسے سے خطاب آج کرینگے