وزیربلدیات ناصر شاہ کا کے ڈی ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنیکا حکم

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

nasir hussain shah
nasir hussain shah

کراچی :وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے نے کے ڈی اے ملازمین و افسران کی تنخواہوں کی ادائیگی اور کے ڈی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی ادائیگی کو جلد سے جلد ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین نے کہا کہ اس مشکل وقت میں جبکہ پورے ملک میں کورونا وائرس کی وبا  پھیلی ہوئی ہے ، تاہم سندھ گورنمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین اور پنشنر کو تنخواہیں ادا کردی جائے۔

مزید پڑھیں:کے ڈی اے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی انوکھی فرمائش سے پریشان

اس سلسلے میں کے ڈی اے کی انتظامیہ کو بھی احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ وہ جلد از جلد ملازمین و افسران کی تنخواہیں اور پنشن کو ادا کریں اور اس معاملہ میں کسی قسم کے کوتاہی برداشت نہیں کی جائے ۔

اس موقع پر کے ڈی اے لیبر یونین کے سرپرست اعلیٰ محمد اشرف بھی موجود تھے ۔

Related Posts