اداکارہ نعیمہ خان کو وزن پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ نعیمہ خان کو وزن پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید
اداکارہ نعیمہ خان کو وزن پر بات کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید

پاکستانی انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ نعیمہ خان نے زیادہ وزن والے افراد کے بارے میں تبصرہ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےاداکارہ پر تنقید کی جارہی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں نظر آئیں، جہاں انہوں نے موٹاپے اور فٹنس کے مسائل کے بارے میں بات کی۔

نعیمہ خان نے کہا کہ میں موٹے لوگوں کو بالکل پسند نہیں کرتی، موٹی عورتوں کے منہ پر بول دیتی ہوں کہ وہ آنٹی لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ موٹے لوگوں کیخلاف اداکارہ کے ریمارکس کو سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے تنقیدی نگاہوں سے دیکھا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ کا خیال تھا کہ اداکارہ کو دوسروں پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عالیہ بھٹ بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اداکاری دکھانے کیلئے تیار

کچھ لوگوں نے تبصرہ کیا کہ وہ خود بھی کوئی اتنی دبلی نہیں ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے اداکارہ پر جو تنقید کی گئی، آیئے اُن پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Naima Khan's Rude Remarks About Overweight Actresses Ignite Criticism

Naima Khan's Rude Remarks About Overweight Actresses Ignite Criticism

Naima Khan's Rude Remarks About Overweight Actresses Ignite Criticism

Related Posts