نادیہ خان کی عمیرہ احمد کے نئے ڈرامے ’جنت سے آگے‘ کی کہانی پر تنقید

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کی معروف مصنفہ عمیرہ احمد کا نیا ڈرامہ جنت سے آگے شروع ہوگیا ہے جس کی کہانی میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔

حسیب حسن کا ہدایت کردہ اور عمیرہ احمد کا تحریر کردہ یہ ڈرامہ میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے مسائل کے گرد گھومتا ہے، ڈرامے میں مارننگ شو کی میزبان کو دکھایا گیا ہے کہ کس طرح میڈیا کی وجہ سے اس کی زندگی بدلتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عمیرہ احمد کے نئے ڈرامے ’جنت سے آگے‘ کی کاسٹ سے ملیے

نادیہ خان جو کہ ماضی میں مارننگ شو کی میزبان رہ چکی ہیں وہ اس ڈرامے کی کہانی سے خوش نہیں ہیں اور انہوں نے ایک پروگرام میں عمیرہ احمد کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

لیکن اُن کی اس تنقید پر سوشل میڈیا صارفین نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔

Umera Ahmed Fans Upset By Nadia Khan's Harsh Criticism

Umera Ahmed Fans Upset By Nadia Khan's Harsh Criticism

Umera Ahmed Fans Upset By Nadia Khan's Harsh Criticism

عمیرہ احمد کے تحریرکردہ اس ڈرامے کی کاسٹ میں کبریٰ خان، گوہر رشید، صبور علی، طلحہ چوہور اور رمشا خان شامل ہیں۔

Related Posts