نیب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Former President Asif Ali Zardari's arrest warrant issued

اسلام آباد : احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کردی۔

پیر کو سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنماء نے اس معاملے میں صحت جرم سے انکار کردیا، آصف زرداری نے عدالت کو بتایاکہ میں اپنے خلاف 20 سال سے مقدمات چلا رہا ہوں۔

اس سے قبل عدالت نے آصف زرداری کی طرف سے مقدمہ سے بریت اور مقدمہ خارج کرنے کی درخواست واپس لینے کی درخواست مسترد کردی تھی۔ اس معاملے کی سماعت کے لئے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے والی سابق صدر کی درخواست کو بھی مسترد کردیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: برساتی نالوں پر موجود تجاوزات کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ

نیب جعلی اکاؤنٹس کیس کے ذریعے اربوں کی منی لانڈرنگ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحقیقات کررہا ہے جبکہ دسمبر 2019 میں سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی بنیادوں پر رہا کیا گیا تھا ۔

Related Posts