لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل سےمیئرمزیدبااختیاربن سکتاہے،ایڈمنسٹریٹرکراچی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ میں ریسکیو 1122 کے طرز پر سسٹم مرتب کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب
سندھ میں ریسکیو 1122 کے طرز پر سسٹم مرتب کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی:ایڈمنسٹریٹرمرتضیٰ وہاب نےکہاکہ پیپلزپارٹی پرالزامات لگانےوالےخودبلدیاتی الیکشن سےبھاگ رہےہیں،ایم کیوایم تفریق کی سیاست ختم کرکےشہرکی بہتری کیلئےمل کرکام کرے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےایڈمنسٹریٹرمرتضیٰ وہاب  نےکہاکہ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل سےمیئرکومزیدبااختیارکررہےہیں اگرترمیمی بل چیلنج ہواتوالیکشن التواءکاشکارہورجائیں گے۔

انہوں نےرہنماایم کیوایم خالدمقبول صدیقی سےسوال کیاایم کیوایم 3 سالوں سےعوام دشمن حکومت کی اتحادی ہے،وہ اپنا ایک مطالبہ بتائیں جووفاقی حکومت کی جانب سےپوراکیاگیاہو۔انہوں نےکہاکہ مخالفین چاہتےہیں کی ٹاؤن سسٹم کوبحال کیاجائے۔

Related Posts