فلم ’دی لٹل مرمیڈ‘ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ریلیز ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلم دی لٹل مرمیڈ کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز ایپل ٹی وی، پرائم ویڈیو اورووڈو/فینڈینگو پر ریلیز کردیا گیا ہے۔

مئی میں ریلیز ہونے والی یہ فلم 19 ستمبر 2023 کو 4K الٹرا ایچ ڈی، بلو رے اور ڈی وی ڈی پر بھی ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم 1989 میں ریلیز کی گئی دی لٹل مرمیڈ کا ری میک ہے، فلم کی کہانی ٹرائٹن کی سب سے چھوٹی بیٹی ایریل کے گرگھومتی ہے جو انسانی دنیا کوپسند کرنے لگتی ہے۔

کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ وہ خوبصورت شہزادے ایرک کو موت کے منہ سے بچاتی ہے، جس کے بعد وہ اس سے ملنے کیلئے اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے کا فیصلہ کرتی ہے۔

فلم دی لٹل مرمیڈ کو ڈیوڈ میگی کے اسکرین پلے کے ساتھ روب مارشل نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے مارک پلاٹ، لن مینوئل مرانڈا، جان ڈیلوکا اور روب مارشل نے پروڈیوس کیا ہے۔

Related Posts