پشاور میں مکان کی چھت گر جانے کے باعث ماں اور 4 بیٹیوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں انقلاب کالونی تہکال کے مقام پر پیش آیا۔ چھت گرنے کے باعث ماں 4 بیٹیوں سمیت مکان کے ملبے میں دب کر جاں بحق ہوگئی۔
سانحہ مری میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 6افراد آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
ٹریکٹر تالاب میں گر گیا، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق