محمد عامر کے دبئی میں سیر سپاٹے، خوبصورت تصویر شیئر کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں عمدہ بولنگ سے محمد عامر نے سب کو حیران کردیا
کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں عمدہ بولنگ سے محمد عامر نے سب کو حیران کردیا

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کی دبئی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر محمد عامر نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اْنہیں بحری جہاز میں قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصویر میں محمد عامر نے سفید اور نیلی جینز اور شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ کافی خوش نظر آئے۔محمد عامر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں دبئی میں انجوائے کررہا ہوں۔

مزید پڑھیں: محمد حفیظ سے کرکٹ کے میدان میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔بابر اعظم

واضح رہے کہ محمد عامر نے قومی ٹیم میں کھیلنے سے انکار کردیا تھا اور صرف لیگز کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا، اس کے بعد سے وہ قومی ٹیم کے لئے دستیاب نہیں ہوئے ہیں۔

Related Posts