روبیہ چوہدری دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روبیہ چوہدری دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
روبیہ چوہدری دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ روبیہ چوہدری دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

روبیہ چوہدری نے 2016 میں معروف موسیقار میکل حسن سے شادی کی تھی، جوڑے نے اپنے تعلقات کو بہت نجی رکھا، تاہم، ان کے درمیان معاملات زیادہ دنوں تک چل نہیں اور انہوں نے علیحدگی اختیار کرلی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rubya Chaudhry (@rubyachaudhry)

اب اداکارہ نے دسمبر 2022 میں عمیر ڈار سے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا جو ایک پروڈیوسر ہیں۔ روبیہ نے اپنے شوہر کے ساتھ کیپشن کے ساتھ ایک تصویر اپ لوڈ کی۔

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related Posts