کراچی میں چھینے گئے موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں چھینے گئے موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے
کراچی میں چھینے گئے موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے

کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے ایس ایس پی سینٹرل آفس میں ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں مختلف شہریوں سے ضلع بھر کی مختلف وارداتوں میں چھینے اور چوری کیے گئے موبائل فونز جن کو ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس کی بنیاد پر برآمد کیا گیا، یہ تمام موبائل فون اپنے اصل مالکان کے حوالے کیے گئے۔

شہریوں کو بغیر کسی تاخیر یا زحمت کے اپنے قیمتی موبائل فونز واپس ملنے پر ان کی جانب سے ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی اس کاوش پر شکریہ ادا کیا اور شہریوں کے پولیس پر اپنے اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے شہریوں سے گزارش ہے کہ جب بھی کوئی شہری کسی واردات کا شکار ہو تو فورا اپنے قریبی تھانے سے رجوع کریں یا ایمرجنسی 15 پر کال کرکے ضرور اطلاع دے تاکہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔

مزید پڑھیں: ٹک ٹاک کے بالواسطہ استعمال پر بھی پابندی عائد کی جائے۔ہائی کورٹ میں درخواست دائر

Related Posts