سعودی عرب پرحوثی باغیوں کامیزائل حملہ،2افرادجاں بحق،7زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ریاض:سعودی عرب  کے شہر جازان  میں حوثی  باغیوں کی  جانب سے مزائل حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں 2 افرادجاں بحق اور 7 زخمی ہوئے گئے،جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

غیرملکی خبرراساں ادارے کےمطابق حوثی باغیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل سے شہرکونشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ساتھ ہی حملے میں ایک صنعتی ورکشاپ کو بھی نقصان پہنچا جبکہ عرب اتحادی افواج کی جوابی کارروائی میں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کے 4 ڈپو تباہ کردیئے گئے ،حملے میں جاں بحق ہونےوالے افراد میں سے ایک کاتعلق یمن اوردوسرا سعودی شہری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دبئی ایکسپو، عدنان صدیقی کا بالی ووڈ موسیقار اے آر رحمان کو خراجِ تحسین

دوسری جانب عرب اتحادی افواج کے مطابق اس سے قبل نجران شہر میں بھی میزائل حملہ کیا گیاتھا ، جس کے نتیجے میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچاتھا۔

Related Posts